امام المہدی کا ظہور کب اور کیسے ہو گا؟ کیا امام المہدی کا ظہور ہو چکا ہے یا پھر آپ کا ظہور کب اور کہاں ہو رہا ہے؟ حضرت امام المہدی کے ظہور سے پہلے اور ظہور کے دوران کے حالات و واقعات کا تسلسلی جائزہ احادیث مبارکہ کی راہنمائی میں کیا امام المہدی کا ظہور غزوہ ہند سے پہلے ہوگا یا غزوہ ہند کے دوران؟ غزوہ ہند کا احوال احادیث مبارکہ اور نعمت شاہ ولی کی پیشگوئیوں کی روشنی میں حضرت امام المہدی کے دور میں لڑی جانے والی بڑی بڑی جنگوں کا احوال دجال کا فتنہ حضرت عیسیٰ کا ظہور اور دجال کے فتنے کا خاتمہ مستند حوالوں سے عبارت عمیق تحقیق۔
End of Times Episode 4 – New Realities in Khurasan and Talqan

end of times 4