سونا اور چاندی، ہر زمانے کی بہترین انوسٹمنٹ Investing in Gold and Silver, The Best Investment of All the Times

investing in gold and silver

investing in gold and silver

Investing in Gold and Silver سونے اور چاندی میں سرمایہ کاری

یہ ایک واضح اور روشن حقیقت ہے کہ سونے اور چاندی کو ہر زمانے میں بہترین سرمایہ کاری کے طور پر لیا جاتا رہا ہے۔ بعض لوگوں کے نزدیک سونا اور چاندی خدا کی نازل کردہ کرنسی ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ سونا اور چاندی دنیا میں اس وقت اتارا گیا جب یہ دنیا کا نظام بچھایا گیا۔

سونے اور چاندی میں سرمایہ کار ی کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ ہم ان دھاتوں کو چھوٹی چھوٹی اینٹوں یا سکوں وغیرہ کی حالت میں اپنے پاس محفوظ رکھ لیں اور جہاں بھی ہمیں ضرورت پڑے، ہم باآسانی سونے اور چاندی کو کیش حالت میں تبدیل کرکے اپنے مصرف میں لا سکتے ہیں۔

سونے اور چاندی میں سرمایہ کاری کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ ان دونوں دھاتوں کی قیمت دوسری اشیاء کی نسبت بڑھتی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ساتھ ان دونوں ہی دھاتوں کو باآسانی کیش اور رائج الوقت کرنسی کی حالت میں بدلا بھی جا سکتا ہے۔سونے اور چاندی میں سرمایہ کاری کا ایک اور بڑا فائدہ جو انھیں دوسری اشیاء سے ممتاز کر تا ہے وہ یہ کہ یہ دونوں دھاتیں اپنا اصل وجود ہمیشہ ہی برقرار رکھتی ہیں۔

Author

  • Freelance Accountant, Full Charge Bookkeeper, Financial Analyst, and Ex Banker with 15 Years of Professional Experience. Also a Blogger...

Related Post