دو سالہ آسان ترین شرائط پر مبنی یوکے اسٹارٹ اپ ویزہ جسے دیگر ویزہ کیٹیگریز میں بدلا جا سکتا ہے۔ Business Minded People Can Easily Go to the UK with 2 Years Startup Visa with Well Crafted Business Plan

السلام علیکم دوستو! آج آپ کو متعارف کروانے جا رہے ہیں یو کے سٹارٹ اپ ویزہ کے بارے میں۔ یہ ایسا آسان ترین طریقہ ہے جس سے پڑھے لکھے کاروباری رجحان رکھنے والے حضرات نہایت مناسب خرچے پر یوکے میں سکونت اختیار کر سکتے اور کاروبار شروع کر سکتے ہیں۔یو کے سٹارٹ اپ ویزہ دو سال کے لیے ہوتا ہے جس میں فل ٹائم ورک کے ساتھ ساتھ اگر آپ وہاں یو کے میں اگر کوئی اچھی جاب حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیں تو اپنے ویزے کو سکل شارٹیج ویزہ میں بھی کنورٹ کر کے یوکے کی مستقل سکونت بھی لے سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ دو سال کے بعد یوکے سٹارٹ اپ ویزہ کو تین سال کے انوویٹر ویزہ میں کنورٹ کروا کے یوکے میں ٹوٹل پانچ سال کا عرصہ گزار کر پرمانینٹ ریزیڈنسی بھی کلیم کی جا سکتی ہے۔یو کے اسٹارٹ اپ ویزہ کی بنیادی ریکوایرمنٹ میں سب سے اہم یہ ہے کہ جو بھی شخص ویزے کے لیے اپلائی کرے، اس کے پاس ایک بہترین بزنس پلان ہو جسے وہ یوکے اٹھارٹیز کے سامنے کامیابی کے ساتھ پریزنٹ کر سکے۔ اس کے علاوہ اپلیکینٹ کی پچھلے تقریبا ایک ماہ کی بینک اسٹیٹمنٹ کی مالیت تقریبا بارہ سو ستر پاوؤنڈ کے لگ بھگ ہونی چاہیے۔ہمارے توسط سے یو کے اسٹارٹ اپ ویزہ اپلائی کرنے والوں کی کامیابی کا تناسب بہت ذیادہ ہے اور ویزہ نہ لگنے کی صورت میں کنسلٹینسی فیس کی منی بیک گارنٹی بھی ہے۔  مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کریں فون نمبر:00923244452271; Email: takeitat@gmail.com

ویزہ فیس کا جدول

Related Post