Get Loan with EasyLoan App ایزی لون ایپ سے لون – آن لائن قرضہ لینا اب ہوا آسان

Easy Loan

Easy Loan

اگر آپ کو پیسوں کی فوری ضرورت ہے اور رقم کا بندوبست نہیں ہورہا تو پریشان مت ہوں،۔
 Easy loan app آپ  ایزی لون ایپ
کے ذریعے 10٫000 سے لے کر پچاس ہزار  روپے تک کی رقم کم شرح سود پر بطور قرض حاصل کرسکتے ہیں۔ایزی لون ایپ سو فیصد رئیل ایپ ہے جس میں کسی قسم کا فراڈ نہیں کیا جاتا۔آپ کو صرف اپنا اکاؤنٹ بنا کر ضروری معلومات درج کرنی ہوں گی اور قرض کی رقم آپ کے بینک اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کردی جائے گی جسے آپ ماہانہ ادائیگی کے ذریعے واپس کرسکتے ہیں۔آپ اس ایپ کو پلے اسٹور سے ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں۔
 
ایزی لون آن لائن پاکستانیوں کے لیے تیز اور آن لائن ایپ دراصل فنانشل کیٹیگری کی شکل میں مشہور موبائل کریڈٹ آن لائن کیش ایپ ہے۔اس ایپ کے ذریعے صارفین کسی بھی وقت اور کہیں سے بھی پچاس ہزار روپے تک کی رقم کہ درخواست دے سکتے ہیں جس کے لیے صارفین کو صرف ذاتی معلومات کا اندراج کرنا پڑے گا جس کی منظوری کے پانچ منٹ کے اندر اندر قرضے کی رقم مہیا کی جاتی ہے۔
 
 ga.lisence security and exchange commission of pakistan (SECP کی طرف سے لائسنس یافتہ
 
 قرض کی معلومات:
 قرض کی مدت 365 دن
 قرض کی رقم:10,000 سے 50,000 تک
 سالانہ شرح سود:10.95%
 سروس چارجز:500 (مثلاً اگر قرض کی رقم دس ہزار روپے ہے جس کی مدت 120 دن ہے تو:
 قرض فی:10,000
 شرح سود:10٫000*10.95%۔ /365* 120=Rs 360 
 لون ٹرم:120 دن
 زیادہ سے زیادہ سالانہ فی صد شرح:24 فیصد۔)

Repayment Plan

Total repayment amount = loan amount * loan term * annual interest rate / 365 days + loan amount.

Total repayment amount = Rs 10,000 * 120 * 10.95% / 365+ Rs 10,000 = Rs 10,360

Monthly repayment amount = (loan amount * loan term * annual interest rate / 365 days + loan amount) / loan term * 30

Monthly payment = ( Rs 10,000 * 120 * 10.95% / 365+ Rs 10,000 ) / 120 * 30 = Rs 2,590

Total Interest Payment = Loan Amount * Loan Term * Annual Interest Rate / 365 days. Total interest payment = Rs 10,000 * 120 * 10.95% / 365 = Rs 360


ایپ استعمال کرنے کا طریقہ:

1:پلے اسٹور سے ایپ انسٹال کریں۔
 
2:اپنا اکاؤںٹ رجسٹر کروائیں۔
 
3:اپنی ذاتی معلومات کا اندراج کریں۔
 
4:نظرِ ثانی کریں۔
 
5:قرض کی رقم آپ کے اکاؤنٹ میں بھیج دی جائے گی۔
 
قرض کے لیے عمر کی حد: 21 سے 52 سال
 
پاکستانی شہری ہونا ضروری ہے۔
 
ایزی لون کا انتخاب ہی کیوں؟
 
ایزی لون ایک فوری آن لائن ایپ ہے جس کے ذریعے آپ کبھی کہیں بھی نقد رقم حاصل کرسکتے ہیں۔دخواست کی منظوری کے فوری بعد یہ آپ کی مطلوبہ رقم آپ کے بینک اکاؤنٹ بھیج دیتی ہے۔جس سے آپ اپنے کاروبار کو بہتر بناسکتے ہیں،پیسوں کی کمی سے پریشانی نہیں ہوتی آپ اس سے اپنی یا کسی کی بھی مالی مدد کرسکتے ہیں۔
 
2:ایزی لون سو فئصد موبائل عمل کم سے کم وقت اور دستاویز 
 
3:ایزی لون زیادہ رقم،کم سود اور محفوظ لون کریڈٹ پروڈکٹ ہے۔ادائیگی کا دباؤ بھی کم ہے۔
 
4:صارفین کی حفاظت اور رازداری کی ضمانت۔
 
آپ کی معلومات کا استعمال صرف اپ کی قرضے کی درخواست اور ادائیگی کے لیے رابطے کے لیے کیاجاتا ہے۔آپ کہ معلومات ہمارے پاس محفوظ رہیں گی اور آپ کہ رضامندی کے بغیر کسی بھی تیسرے فرد سے شیئر نہیں کی جائیں گی۔
 
5:اپ کی بروقت ادائیگی آئندہ لی جانی والی قرضے کی رقم میں مزید اضافہ کرسکتی ہے۔
 
6:اپ قرض کی ادائیگی جیز کیش،ایزی پیسہ یا کسی دیگر ایپ سے کرسکتے ہیں۔
 
بروقت ادھار لینے ابھی ایزی لون ڈاؤنلوڈ کریں اور پاکستان بھر میں کہیں بھی لون حاصل کریں۔
 
office time 9:00 am to 18:pm (monday-sunday)
Email :support@pkeasyloan.com
adress House 20,street 62, f8/3 islamabad

EayEasyLoan Personal Loan Online

Related Post