JazzCash Ready Loan for Instant Loan جیز کیش ریڈی لون سے انسٹنٹ لون حاصل کرین

JazzCash Ready Cash

JazzCash Ready Cash

اکثر اوقات ہمیں اپنی مختلف ضروریات کے لیے فوری رقم کی ضرورت پڑ جاتی ہے اور رقم کا انتظام مشکل ہو جاتا ہے۔ اس مشکل کا حل نکالا ہے جیز کیش نے اپنی جیز کیش بینکنگ ایپ نے۔ جیز کیش بینکنگ ایپ سے دس ہزار تک کا فوری قرضہ حاصل کریں اور اپنی ضرورت پوری کریں۔ جب آپ جیز کیش کا دس ہزار کا قرضہ حاصل کریں گے تو اس پر آپ کو پانچ سو روپے ہر ہفتے ادا کرنا پڑیں گے اور قرضہ کی مدت عموما ایک ماہ تک کی ہوتی ہے۔

JazzCash App Link: JazzCash

Related Post