سوزوکی نے اپنا نیا اے پی وی ماڈل متعارف کرایا ہے۔اے پی وی گاڑی دیکھنے میں بے حد خوبصورت اور اس کا کمفرٹ لیول بہترین ہے۔فیملی یوز کرنے کے لیے اچھی اور ٹور پر جانے کے لیے بھی زبردست ہے۔اس گاڑی کی قیمت البتہ بہت زیادہ ہے تقریبا باسٹھ لاکھ نوے ہزار روپے ہے۔اس گاڑی کی باڈی ٹائپ ایم پی وی منی وین کی ہے۔ اس کے فیول ٹینک کی کیپیسٹی 46 لیٹر ہے۔ جبکہ یہ وین 180 کلومیڑ فی گھنٹہ تک کی اسپیڈ سے دوڑ سکتی ہے۔ اس کی بوٹ اسپیس 714 ایل تک ہے۔ اس گاڑی میں 8 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔ سوزوکی کی یہ اے پی وی وین ایک بہترین پیشکش ہے
Suzuki APV Specifications
Price | PKR 62.9 – 62.9 lacs |
Body Type | MPV,Mini Van |
Dimensions | 4230 x 1655 x 1865 mm |
Ground Clearance | 185 mm |
Kerb Weight | 1270 KG |
Seating Capacity | 8 Persons |
Boot Space | 714 L |
Fuel Tank Capacity | 46 L |
Horse Power | 91 hp |
Torque | 126 Nm |
Top Speed | 180 KM/H |
Tyre Size | 185/80/R14 |