خوف کیا ہے اور خوف سے نجات کیسے پائی جائے What is Fear and How to Get Rid of Fear
خوف دراصل ہماری ایک ایسی ہیجانی سی کیفیت ہوتی ہے جس میں ہم خوفزدہ کرنے والی چیزوں سے دور بھاگنا چاہتے ہیں۔ خوف حقیقت میں ایک اندھیرے کے علاوہ شاید کچھ اور نہیں۔ دراصل لاعلمی اور جہالت ایک اندھیرہ ہے۔ جب کوئی شے ہمیں ضرر پہنچارہی ہو اور ہمیں علم نہ ہو کہ اس شے…
پاکستان میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز Rapid Rise of COVID19 Corona Virus Cases in Pakistan
پاکستانی قوم کو بحثیت مجموعی اب ڈینائیل کے فیز سے باہر آ جانا چاہیے۔ کورونا آ نہیں رہا بلکہ اسے روکنے والے نیوزی لینڈ اور چائینہ کی طرح کی کامیابیاں سمیٹنے میں مکمل ناکام ہو چکے ہیں۔ کورونا اب پوری طرح پاکستان کے طول و عرض میں اپنے پنجے گاڑھ چکا ہے۔ اب سوال اس…
ایک حقیقی ریاست مدینہ کورونا وباء سے کیسے نمٹتی؟ How a True Madinah State Dealt with COVID19 Corona Virus
ایک حقیقی ریاستِ مدینہ کی بنیادی نشانی اس کے حکمران کا صرف اور صرف اللہ پر تقویٰ تھا، کہ حقیقی ریاست مدینہ کا حکمران سب سے زیادہ امید، خوف اور محبت صرف اور صرف اللہ تعالیٰ سے ہی رکھتا ۔ حقیقی ریاست مدینہ کا حکمران اغیار کی ڈکٹیشن لینے کی بجائے ریاست مدینہ کے فیصلے…
کورونا کی عالمی وباء اور لیڈرشپ کا کردار Role of a True Leadership in COVID19 Corona Pandemic
ہم انسان زندگی کے مختلف شعبہ جات سے منسلک ہوتے ہیں۔ ہمارے سامنے ان شعبہ جات کے مقاصد و ترجیحات ہوتی ہیں۔ ہم ان ترجیحات کو روزمرہ کی ترجیحات، درمیانے عرصہ کی ترجیحات اور لمبے عرصے کی ترجیحات و مقاصد میں تقسیم کر سکتے ہیں۔ ان مقاصد یا ترجیحات کو حاصل کرنے کےلیے ایک منظم…