کیا امریکی معاشرہ عدم استحکام کی جانب بڑھ رہا ہے Is the US Society Unfortunately Heading Towards Collision
موجودہ دور میں دنیا بھر کی معشتیں دراصل آپس میں جڑی ہوئی ہیں اور امریکی معیشت کیونکہ دنیا بھر میں سر فہرست ہے اس لئے شمالی امریکہ اگر عدم استحکام سے دوچار ہو جائے تو پھر شاید دنیا بھر کی معیشتیں ڈوب سکتی ہیں۔ اگر ہم آج کے حالات پر نظر رکھیں تو حالیہ امریکی…
خوف کیا ہے اور خوف سے نجات کیسے پائی جائے What is Fear and How to Get Rid of Fear
خوف دراصل ہماری ایک ایسی ہیجانی سی کیفیت ہوتی ہے جس میں ہم خوفزدہ کرنے والی چیزوں سے دور بھاگنا چاہتے ہیں۔ خوف حقیقت میں ایک اندھیرے کے علاوہ شاید کچھ اور نہیں۔ دراصل لاعلمی اور جہالت ایک اندھیرہ ہے۔ جب کوئی شے ہمیں ضرر پہنچارہی ہو اور ہمیں علم نہ ہو کہ اس شے…
اپنا کاروبار بہتر ہے یا پھر جاب؟ What is Better As a Profession, Own Business or a Job
دوستو! ہم میں سے جو لوگ ورکنگ ایج یا کمانے کی عمر میں پہنچتے ہیں تو اس دوراہے یا کراس روڈ پر ہوتے ہیں کہ ہمیں جاب کرنی چاہیے یا پھر کوئی بزنس کریں۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ اگر ہم کسی طرح سے اپنے کاروبار یا بزنس کو اچھے سے اسٹیبلیش کرنے میں کامیاب…
نظام کی غلامی، بہتر یا بدتر؟ Slavery of System, Good or Bad
انسان بنیادی طور پر کسی نہ کسی طرح نظام یا سسٹم کا غلام ہے۔ اب غوروفکر کا پہلو یہ ہے کہ سسٹم کی یہ غلامی بہتر ہے یا کہ بدتر ہے۔ اصل بات یہ ہے کہ انسان کا سسٹم یا نظام سے فرار شاید کبھی بھی ممکن نہیں اور اسے کسی نہ کسی ضابطہ اثر…
عبادات اور ریاضتوں سے تزکیہ نفس تک کا سفر The Purpose of Worship is to Purify Our Heart and Soul
آل رسولﷺ کو سید یا سردار قرار دیا گیا۔ لیکن اسلام میں برتری کا معیار تو رنگ و نسل کی بجائے تقویٰ کو ہی قرار دیا گیا ہے۔ دراصل ان دونوں ہی باتوں میں ربط ہے۔ اصل سید کی پہچان یہ ہے کہ اس میں تقویٰ کا عنصر دوسرے لوگوں سے زیادہ ہوتا ہے اور…
پاکستان میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز Rapid Rise of COVID19 Corona Virus Cases in Pakistan
پاکستانی قوم کو بحثیت مجموعی اب ڈینائیل کے فیز سے باہر آ جانا چاہیے۔ کورونا آ نہیں رہا بلکہ اسے روکنے والے نیوزی لینڈ اور چائینہ کی طرح کی کامیابیاں سمیٹنے میں مکمل ناکام ہو چکے ہیں۔ کورونا اب پوری طرح پاکستان کے طول و عرض میں اپنے پنجے گاڑھ چکا ہے۔ اب سوال اس…