کمپیوٹر سائنسز اور انفرمیشن ٹیکنالوجی کے مابین کیا فرق ہے؟ Difference Between Computer Sciences and Information Technology
سائینس کوئی سی بھی ہو اس میں ریسرچ ورک کے زریعے سے علوم کی نت نئی جہتوں کو پہلے سے موجود انسانی علوم کا حصہ بنانے کی سعی کی جاتی ہے۔ سائینس کی مدد سے نئے ڈسکورڈ اور پہلے سے موجود انسانی علوم کے ذریعے سے مختلف نت نئے ٹولز اور ایکویپمنٹ وغیرہ ایجاد کئے…