https://www.nomadthoughtsofeast.com/2020/11/20/
America امریکہ

کیا امریکی معاشرہ عدم استحکام کی جانب بڑھ رہا ہے Is the US Society Unfortunately Heading Towards Collision

موجودہ دور میں دنیا بھر کی معشتیں دراصل آپس میں جڑی ہوئی ہیں اور امریکی معیشت کیونکہ دنیا بھر میں سر فہرست ہے اس لئے شمالی امریکہ اگر عدم استحکام سے دوچار ہو جائے تو پھر شاید دنیا بھر کی معیشتیں ڈوب سکتی ہیں۔ اگر ہم آج کے حالات پر نظر رکھیں تو حالیہ امریکی…

nomadthoughtsofeast
Banking

کسی بھی ریاست کی معیشت کیسے پنپتی ہے؟ How a Country’s Economy Flourishes

 کسی بھی ریاست کے امور کو کامیابی سے آگے بڑھانے کے لئے اس ریاست کی معیشت کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ ہر ریاست میں بہت سی صنعت و حرفت یا انڈسٹریز ہوتی ہیں جن کی مدد سے حکومتیں اور ریاستیں اپنے روزمرہ کے کاموں کے لئے مالی وسائل مہیا کرتی ہیں۔ بہت سے دوسرے ممالک…

nomadthoughtsofeast
Corona

خوف کیا ہے اور خوف سے نجات کیسے پائی جائے What is Fear and How to Get Rid of Fear

 خوف دراصل ہماری ایک ایسی ہیجانی سی کیفیت ہوتی ہے جس میں ہم خوفزدہ کرنے والی چیزوں سے دور بھاگنا چاہتے ہیں۔ خوف حقیقت میں ایک اندھیرے کے علاوہ شاید کچھ اور نہیں۔ دراصل لاعلمی اور جہالت ایک اندھیرہ ہے۔ جب کوئی شے ہمیں ضرر پہنچارہی ہو اور ہمیں علم نہ ہو کہ اس شے…

nomadthoughtsofeast
Accounting اکاؤنٹنگ

اپنا کاروبار بہتر ہے یا پھر جاب؟ What is Better As a Profession, Own Business or a Job

دوستو! ہم میں سے جو لوگ ورکنگ ایج یا کمانے کی عمر میں پہنچتے ہیں تو اس دوراہے یا کراس روڈ پر ہوتے ہیں کہ ہمیں جاب کرنی چاہیے یا پھر کوئی بزنس کریں۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ اگر ہم کسی طرح سے اپنے کاروبار یا بزنس کو اچھے سے اسٹیبلیش کرنے میں کامیاب…

nomadthoughtsofeast consultation
Business

زندگی میں مشاورت کی اہمیت Importance of Consultation in Our Lives

 ہم تمام انسان اس دنیا میں اپنے اپنے انداز سے اپنی زندگیاں بسر کر رہے ہیں۔ ہم اپنی زندگیوں میں مختلف تجربات و عوامل سے گزرتے ہیں اور ہم میں سے ہر شخص کے تجربات دیگر اور افراد سے کلی یا جزوی طور پر مختلف ہوتے ہیں۔ اسی طرح سے ہمیں اپنی زاتی اور پروفیشنل…

nomadthoughtsofeast
crisis

نظام کی غلامی، بہتر یا بدتر؟ Slavery of System, Good or Bad

 انسان بنیادی طور پر کسی نہ کسی طرح نظام یا سسٹم کا غلام ہے۔ اب غوروفکر کا پہلو یہ ہے کہ سسٹم کی یہ غلامی بہتر ہے یا کہ بدتر ہے۔ اصل بات یہ ہے کہ انسان کا سسٹم یا نظام سے فرار شاید کبھی بھی ممکن نہیں اور اسے کسی نہ کسی ضابطہ اثر…

business loans nomadthoughtsofeast
Accounting اکاؤنٹنگ

کاروبار کے لئے سرمائے اور بنکاری قرضہ جات کی اہمیت Role of Banking and Finance in Businesses

کسی بھی کاروبارکو شروع کرنے اور کامیابی سے چلانے کے لئے بنیادی سرمائے یا سیڈ منی کا اہم ترین کردار ہے۔ یہاں تک کہ بے شمار لوگ کاروباری سمجھداری اور تجربہ بھی ہونے کے باوجود صرف اور صرف سیڈ منی یا بنیادی سرمائے کے نہ ہونے کی وجہ سے اپنا کاروبار ہی شروع نہیں کر…