manager business
Accounting اکاؤنٹنگ

ایک کامیاب بزنس مینیجر کیسے پرفارم کرتا ہے؟ How to Become a Successful Manager

 کسی بھی کاروبار کا مقصد قانونی دائروں میں رہتے ہوتے اپنی کاروباری سرگرمیاں سرانجام دینا ہے جن سے کاروباری منافع کا حصول ممکن بنایا جا سکے۔ کاروباری سرگرمیوں کی انجام دہی کے لئے کسی بھی کاروبار کے پاس بہت سے وسائل یا رسورسز ہوتے ہیں، جن کو کاروبار یا بزنس مالکان کی انویسٹمنٹ یا پھر…