https://www.nomadthoughtsofeast.com/2020/11/20/
America امریکہ

کیا امریکی معاشرہ عدم استحکام کی جانب بڑھ رہا ہے Is the US Society Unfortunately Heading Towards Collision

موجودہ دور میں دنیا بھر کی معشتیں دراصل آپس میں جڑی ہوئی ہیں اور امریکی معیشت کیونکہ دنیا بھر میں سر فہرست ہے اس لئے شمالی امریکہ اگر عدم استحکام سے دوچار ہو جائے تو پھر شاید دنیا بھر کی معیشتیں ڈوب سکتی ہیں۔ اگر ہم آج کے حالات پر نظر رکھیں تو حالیہ امریکی…

nomadthoughtsofeast consultation
Business

زندگی میں مشاورت کی اہمیت Importance of Consultation in Our Lives

 ہم تمام انسان اس دنیا میں اپنے اپنے انداز سے اپنی زندگیاں بسر کر رہے ہیں۔ ہم اپنی زندگیوں میں مختلف تجربات و عوامل سے گزرتے ہیں اور ہم میں سے ہر شخص کے تجربات دیگر اور افراد سے کلی یا جزوی طور پر مختلف ہوتے ہیں۔ اسی طرح سے ہمیں اپنی زاتی اور پروفیشنل…

nomadthoughtsofeast
crisis

نظام کی غلامی، بہتر یا بدتر؟ Slavery of System, Good or Bad

 انسان بنیادی طور پر کسی نہ کسی طرح نظام یا سسٹم کا غلام ہے۔ اب غوروفکر کا پہلو یہ ہے کہ سسٹم کی یہ غلامی بہتر ہے یا کہ بدتر ہے۔ اصل بات یہ ہے کہ انسان کا سسٹم یا نظام سے فرار شاید کبھی بھی ممکن نہیں اور اسے کسی نہ کسی ضابطہ اثر…

nomadthoughtsofeast
crisis

عبادات اور ریاضتوں سے تزکیہ نفس تک کا سفر The Purpose of Worship is to Purify Our Heart and Soul

 آل رسولﷺ کو سید یا سردار قرار دیا گیا۔ لیکن اسلام میں برتری کا معیار تو رنگ و نسل کی بجائے تقویٰ کو ہی قرار دیا گیا ہے۔ دراصل ان دونوں ہی باتوں میں ربط ہے۔ اصل سید کی پہچان یہ ہے کہ اس میں تقویٰ کا عنصر دوسرے لوگوں سے زیادہ ہوتا ہے اور…

nomadthoughtsofeast
Corona

پاکستان میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز Rapid Rise of COVID19 Corona Virus Cases in Pakistan

 پاکستانی قوم کو بحثیت مجموعی اب ڈینائیل کے فیز سے باہر آ جانا چاہیے۔ کورونا آ نہیں رہا بلکہ اسے روکنے والے نیوزی لینڈ اور چائینہ کی طرح کی کامیابیاں سمیٹنے میں مکمل ناکام ہو چکے ہیں۔ کورونا اب پوری طرح پاکستان کے طول و عرض میں اپنے پنجے گاڑھ چکا ہے۔ اب سوال اس…

nomadthoughtsofeast corona covid19
Corona

ایک حقیقی ریاست مدینہ کورونا وباء سے کیسے نمٹتی؟ How a True Madinah State Dealt with COVID19 Corona Virus

 ایک حقیقی ریاستِ  مدینہ کی بنیادی نشانی اس کے حکمران کا صرف اور صرف اللہ پر  تقویٰ تھا، کہ حقیقی ریاست مدینہ کا حکمران سب سے زیادہ امید، خوف اور محبت صرف اور صرف اللہ تعالیٰ سے ہی رکھتا ۔ حقیقی ریاست مدینہ کا حکمران  اغیار کی ڈکٹیشن لینے کی بجائے ریاست مدینہ کے فیصلے…