ایک ویب یا انٹرنیٹ سٹور کیسے کام کرتا ہے؟ How to Establish a Web Store
ایک ویب سٹور یا انٹرنیٹ سٹور انٹرنیٹ کے ذریعے سے مال کی آن لائن خرید و فروخت کا عمل ہے۔ ویب سٹور دراصل ایک ویب سائٹ ہوتی ہے جس پر ای کامرس کے اصولوں کے مطابق ایسا کاروباری نظام وضع کیا جاتا ہے کہ گاہک اس ویب سائٹ یا پھر ویب سٹور پر موجود اشیاء…
کاروبار کے لئے سرمائے اور بنکاری قرضہ جات کی اہمیت Role of Banking and Finance in Businesses
کسی بھی کاروبارکو شروع کرنے اور کامیابی سے چلانے کے لئے بنیادی سرمائے یا سیڈ منی کا اہم ترین کردار ہے۔ یہاں تک کہ بے شمار لوگ کاروباری سمجھداری اور تجربہ بھی ہونے کے باوجود صرف اور صرف سیڈ منی یا بنیادی سرمائے کے نہ ہونے کی وجہ سے اپنا کاروبار ہی شروع نہیں کر…
فری لانسنگ کیسے شروع کریں، کتنا سرمایا درکار ہے؟ How to Begin Freelancing, How Much Investment Required
دوستو! ہم میں سے بہت سے لوگ فری لانسنگ کرنا چاہتے ہیں لیکن نہیں جانتے کہ فری لانسنگ شروع کیسے کریں، فری لانسنگ کے لئے سرمایہ کتنا درکار ہوتا ہے اور اس کے زریعے سے ہم کتنا کما سکتے ہیں۔ تو آئیے اس بارے میں ہم تفصیل سے جائزہ لیتے ہیں۔ فری لانسنگ کیا ہے؟…
انٹرنیٹ کے ذریعے کمائی، فری لانسنگ کا تعارف What is Freelancing, a Brief Introduction
فری لانسگ آج کی ای کامرس ورلڈ کی بہت بڑی حقیقت ہے اور فری لانسنگ کے کاروبار سے دنیا بھر کے کروڑ ہا افراد بلاواسطہ یا بلواسطہ منسلک ہیں اور ایک انتہائی اعلیٰ اور باعزت روزگار کما رہے ہیں۔ اب سب سے بڑا سوال جو کہ ہمارے ازیان میں پیدا ہوتا ہے وہ یہ کہ…
انٹرنیٹ کے ذریعے کمائی کے کرشماتی طریقے Genuine and Comfortable Livelihood Through Internet
انٹرنیٹ کے ذریعے کمائی آج کے وقت کی ایسی حقیقت ہے جس سے انکار ممکن نہیں۔ جہاں عام زندگی کے معمول کی طرح کسی حد تک دھوکہ دہی کا خدشہ تو رہتا ہے، لیکن اگر ہم کامن سینس کا استعمال کریں تو بڑی حد تک دھوکہ دہی کا دوچار ہونے سے بچا جا سکتا ہے۔…