جنوبی افریقہ میں نومبر ۲۰۲۱ میں کرونا کی پانچ سو فیصد تیزی سے پھیلنے والی قسم ظاہر Covid New Deadly Variant Appears Which is 500% Infectious

Covid South Africa

Covid South Africa

آج کی سب سے خوفناک اور خطرناک خبر جو کہ جنوبی افریقہ سے آئی ہے اس کے مطابق وہاں پر کرونا وائرس کی اب تک کی سب سے خطرناک قسم ظاہر ہوئی ہے۔ کرونا وائرس کا یہ ویرئنٹ گزشتہ معلوم سب سے ذیادہ تیزی سے پھیلنے والے ڈیلٹا وائرس سے بھی پانچ سو فیصد تیزی سے پھیلتا اور لوگوں کو متاثر کرتا ہے۔
اس وائرس کی بناء پر بہت سے یورپی ممالک نے چھ جنوبی افریقی ممالک سے مسافروں کی اپنے اپنے ممالک میں آمدورفت پر پابندیاں عائد کر دی ہے۔ اب ایسا معلوم پڑ رہا ہے کہ اس ویرئنٹ کا پھیلاؤ اگر ذیادہ ہوا تو دنیا ایک مرتبہ پھر پہلے سے شدید لاک ڈاؤن اور بہت سی سفری پابندیوں کا شکار ہو جائے گی۔

Author

  • Freelance Accountant, Full Charge Bookkeeper, Financial Analyst, and Ex Banker with 15 Years of Professional Experience. Also a Blogger...

Related Post