فری لانسنگ اور کمپیوٹر و انٹرنیٹ کے ذریعے رزق حلال کا حصول Earning Good Livelihood through Freelancing, Computer and Internet
آج کے دور میں جبکہ ہر طرف بے روزگاری کا دوردورہ ہے، اس میں جو لو حقیقی معنوں میں فری لانسنگ اور انٹرنیٹ کے ذریعے رزق حلال کے حصول کے طریقوں سے متعارف ہیں، وہ اپنے اور خاندان کے اخراجات کو احسن طریقے سے ادا کرنے کے قابل ہیں۔ راقم کو فری لانسنگ سے متعارف…