US Elections
America امریکہ

ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے انتحابات اور اس کے مقامی و عالمی اثرات American Elections 2020 and Their Local and Global Impact

 ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں 4 نومبر کو منعقد  ہونے والے عام انتحابات جید تجزیہ نگاروں اور مبصرین کی رائے میں اپنے پیچھے شاید بہت سے دور رس نتائج چھوڑنے جارہے ہیں۔ امریکہ جوکہ تحقیقی میدان میں سے کلیدی حثیت رکھنے کی وجہ سے اس وقت بھی دنیا کی طاقتور ترین ریاست تصور ہوتا ہے،…