خوف کیا ہے اور خوف سے نجات کیسے پائی جائے What is Fear and How to Get Rid of Fear
خوف دراصل ہماری ایک ایسی ہیجانی سی کیفیت ہوتی ہے جس میں ہم خوفزدہ کرنے والی چیزوں سے دور بھاگنا چاہتے ہیں۔ خوف حقیقت میں ایک اندھیرے کے علاوہ شاید کچھ اور نہیں۔ دراصل لاعلمی اور جہالت ایک اندھیرہ ہے۔ جب کوئی شے ہمیں ضرر پہنچارہی ہو اور ہمیں علم نہ ہو کہ اس شے…