کیا پاکستان واقعی ہائبرڈ وار کا شکار ہے؟ Is Pakistan Truly be In a Hybrid War
ہائبرڈ وار دراصل ایک ایسی ہمہ جہت خفیہ چوموکھی ہوتی ہے، جس میں دشمن پس پردہ رہ کر اور خصوصاْ مواصلاتی ذرائع ابلاغ کی مدد سے مخالف ریاست کے اشخاص کے اذہان پر پُر زور طریقے سے اثرانداز ہوتے ہوئے انھیں اپنے مذموم مقاصد کیلئے استعمال کرتے ہیں۔ اب سوال یہ اٹھتا ہے کہ آیا…