کورونا کی عالمی وباء اور لیڈرشپ کا کردار Role of a True Leadership in COVID19 Corona Pandemic
ہم انسان زندگی کے مختلف شعبہ جات سے منسلک ہوتے ہیں۔ ہمارے سامنے ان شعبہ جات کے مقاصد و ترجیحات ہوتی ہیں۔ ہم ان ترجیحات کو روزمرہ کی ترجیحات، درمیانے عرصہ کی ترجیحات اور لمبے عرصے کی ترجیحات و مقاصد میں تقسیم کر سکتے ہیں۔ ان مقاصد یا ترجیحات کو حاصل کرنے کےلیے ایک منظم…
اسلامی فلاحی ریاست میں فراہمی انصاف کے خدوخال Dynamics of a True Islamic System in Pakistan
اسلامی فلاحی ریاست میں تصور ِانصاف، ایک انتہائی سادہ سا نظامِ حیات ہے جس میں قرآن و حدیث سے اخذ شدہ سیاسی، سماجی، معاشی و معاشرتی حقوق و ذمہ داریوں کا تعین ہوتا ہے۔ اور مسلمان حاکم اور قوم مل جل کر ایسے انصاف پر مبنی نظام عدل و نظام حیات کو ممکن بناتے ہیں۔…
اپنے آپ کو فرشتہ اور دوسرے کو شیطان سمجھنا چھوڑ دیں ،کہیں دیر نہ ہوجائے Understand the Fact that We All are Humans Before this is Too Late
کیا رواں ماہ کے باقی ایام یا اس سے اگلے چند مہینوں کے اندر سیاسی، سماجی، اور امور مملکت کے معاملات کچھ ایسا نیا رخ لے رہے ہیں، جس کے بعد پاکستان میں ہر چیز پہلے جیسی نہ رہے گی؟ یہ سوال ایسا ہے جو کہ آج کل مملکت پاکستان کے ہر با شعور شہری…
مملکت خداداد کی کشتی منجدھار میں Kingdom of Heavens Pakistan in Worst of All Times Crisis
مملکت خداداد پاکستان کی کشتی شدید ترین منجدھار میں پھنس چکی ہے۔ مقبول عام انگریزی فلم ‘دی ٹین کمانڈمنٹس’ میں حضرت موسیٰ کے حالات زندگی کی عکاسی کی کاوش رچائی گئی ہے۔ مذہبی نکتہ نظر سے قطع نظر کہ آیا ایسی عکس بندی جائز تھی یا نہیں، حضرت موسیٰ کے وقت میں بنی اسرائیل جو…
کمزور سیاسی حکومتیں اور رشوت خوروں کی اجارہ داری Weak Political System, A Blessing in Disguise for Bribers
ایک مضبوط اور مستحکم سیاسی نظام حکومت کا مقصد ایک ایسے ریاستی ڈھانچے کا قیام ہوتا ہے جس میں جمہور اور شخصی آزادیوں کا تحفظ یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ ایک پُرامن، خوشحال اور پُروقار نظامِ زندگی عوام الناس کی دہلیز پر مہیا کیا جا سکے۔ ایک آئیڈیل جمہوری نظام حکومت میں حکومت کی ایک…
اسلام کی رو سے اقتدار کے اصل حقدار کون لوگ ہیں؟ Who are Entitled to be for Leadership in Islamic Perspective
اسلام کی روح سے وہی لوگ حکم اور اقتدار کے حقدار ہیں جو اپنے اعمال اور افعال سے اللہ تعالیٰ کے مقرب ٹھرتے ہیں، سو وہ خلافت ارضی کے بھی مستحق ٹھہرتے ہیں۔ سادہ الفاظ میں وہ لوگ جو اللہ تعالیٰ کا تقویٰ کرنے والے ہوتے ہیں، وہی اللہ کے اصل مقرب ہوتے ہیں۔ اللہ…
اسلام میں قیادت اور لیڈرشپ کا تصور Who is Entitled to be a Leader in Islamic Perspective
اسلام میں برتری یا لیڈرشپ کا معیار تقویٰ ہے۔ تقویٰ بنیادی طور پر تین باتوں پر مشتعمل ہوتا ہے کہ متقی کو سب سے ذیادہ امید، خوف اور محبت صرف اللہ ہی سے ہوتی ہے۔ سب سے ذیادہ امید اللہ سے ہونے کا مطلب یہ ہے کہ بندہ اپنے جیسے بندوں پر امیدیں باندھنا چھوڑ…