hybrid war nomadthoughtsofeast
Hybrid War

کیا پاکستان واقعی ہائبرڈ وار کا شکار ہے؟ Is Pakistan Truly be In a Hybrid War

 ہائبرڈ وار دراصل ایک ایسی ہمہ جہت خفیہ چوموکھی ہوتی ہے، جس میں دشمن پس پردہ رہ کر اور خصوصاْ مواصلاتی ذرائع ابلاغ کی مدد سے مخالف ریاست کے اشخاص کے اذہان پر پُر زور طریقے سے اثرانداز ہوتے ہوئے انھیں اپنے مذموم مقاصد کیلئے استعمال کرتے ہیں۔ اب سوال یہ اٹھتا ہے کہ آیا…

nomadthoughtsofeast pakistan
crisis

کیا پاکستان میں مصری یا بنگلہ دیشی ماڈل چل سکتا ہے؟ Can Pakistan be Tamed Like other Under Developed Nations

 استعماری طاقتوں نے مصر اور بنگلہ دیش کو دیگر تیسری دنیا کی مسلم اقوام کی طرح پنجے میں کسے رکھنے کیلئے وہاں کے ریاستی اداروں کو اپنی من پسند سیاسی جماعتوں کے تابع کرنے کی حکمت عملی اختیار کی۔ اس گٹھ  جوڑ کا مقصد صرف اور صرف یہ تھا اور ہے کہ یہ مسلم اقوام،…

Accounting اکاؤنٹنگ

احتسابی عمل اور پاکستانی قوم In the Name of Accountability in Pakistan

 پاکستان میں احتسابی عمل کی جڑیں کافی حد تک قدیم ہیں۔ احتساب کا یہ عمل محترمہ فاطمہ جناح کے انتحابی دور سے لے کر آج تک جاری و ساری ہے، لیکن یہ حقیقت بھی بڑی واضح ہے کہ کرپشن پر پلنے بڑھنے والا طبقہ ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید طاقتور اور توانا ہو رہا…

economic crisis
Banking

دنیا میں نمودار ہوتا نیا معاشی بحران اور انسانیت New World Emerging Economic Crisis and the Humanity

 ماہرین معاشیات کے مطابق دنیا پچھلی دہائی  سنۂ ۲۰۰۸ اور ۲۰۰۹  کے بعد   ایک مرتبہ پھر شدید ترین معاشی بحران اور کساد بازاری کی طرف پیش قدمی کرتی نظر آ رہی ہے۔ ماہرین اقتصادیات و معاشیات کے مطابق بہت سے عوامل اس وقت دنیا میں کارفرما ہیں، جو کہ گلوبل معاشی کساد بازاری اور بحرانوں…

pakistan madina
humanity

پاکستان اور ریاست مدینہ کے حقیقی خدوخال Pakistan, How to be a State Under True Principles of Madinah

 پاکستان کو اکثر مدینہ ثانی کہا جاتا ہے۔ یہ شاید نام کی مماثلت ہے کہ ُستان ُ کو  ُمدینہ ُ کے پیرائے میں، اور  ُپاک ُ  کو ُطابہ ُ کی مثل لیا جاتا ہے، بالفاظ دیگر پاکستان یعنی  مدینہ طابہ۔ سوال یہ ہے کہ کیا یہ صرف نام کی مماثلت ہے یا پھر پاکستان کو…

Pakistan Economy
Banking

کیا پاکستان کو جانتے بوجھتے مالیاتی سامراج و بنکاری نظام کا غلام بنانے کی کوشش کی جارہی ہے؟ Is Pakistan Compelled to be Towards the Economic Slavery of International Banking Systems

 کیا پاکستان کو جانتے بوجھتے  مالیاتی سامراج و بنکاری نظام کا غلام بنانے کی کوشش کی جارہی ہے؟ یہ فیصلہ قارئین کرام پہ چھوڑتے ہیں۔ تاہم اقتصادیات کا ایک ادنیٰ  سا طالب علم ہونے کے ناطے چند اہم حقائق قارئین کے گوش گزار چھوڑے جاتے ہیں۔ شرح سود یا مارک اپ وہ اضافی رقم ہے،…

islamic system pakistan
humanity

اسلامی فلاحی ریاست میں فراہمی انصاف کے خدوخال Dynamics of a True Islamic System in Pakistan

 اسلامی فلاحی ریاست میں تصور ِانصاف، ایک انتہائی سادہ سا نظامِ حیات ہے جس میں قرآن و حدیث سے اخذ شدہ سیاسی، سماجی، معاشی و معاشرتی حقوق و ذمہ داریوں کا تعین ہوتا ہے۔ اور مسلمان حاکم اور قوم مل جل کر ایسے انصاف پر مبنی نظام عدل و نظام حیات کو ممکن بناتے ہیں۔…

human angel satan
humanity

اپنے آپ کو فرشتہ اور دوسرے کو شیطان سمجھنا چھوڑ دیں ،کہیں دیر نہ ہوجائے Understand the Fact that We All are Humans Before this is Too Late

 کیا رواں ماہ کے باقی ایام   یا اس سے اگلے چند مہینوں کے اندر سیاسی، سماجی، اور امور مملکت کے معاملات کچھ ایسا نیا رخ لے رہے ہیں، جس کے بعد پاکستان میں ہر چیز پہلے جیسی نہ رہے گی؟ یہ سوال ایسا ہے جو کہ آج کل مملکت پاکستان کے ہر با شعور شہری…

pakistan crisis
Decision Making

مملکت خداداد کی کشتی منجدھار میں Kingdom of Heavens Pakistan in Worst of All Times Crisis

 مملکت خداداد پاکستان کی کشتی شدید ترین منجدھار میں پھنس چکی ہے۔ مقبول عام انگریزی فلم ‘دی ٹین کمانڈمنٹس’ میں حضرت موسیٰ کے حالات زندگی کی عکاسی کی کاوش رچائی گئی ہے۔  مذہبی نکتہ نظر سے قطع  نظر کہ آیا ایسی عکس بندی جائز تھی یا نہیں، حضرت موسیٰ کے وقت میں بنی اسرائیل جو…

bribers pakistan
crisis

کمزور سیاسی حکومتیں اور رشوت خوروں کی اجارہ داری Weak Political System, A Blessing in Disguise for Bribers

 ایک مضبوط اور مستحکم سیاسی نظام حکومت کا مقصد ایک ایسے ریاستی ڈھانچے کا قیام ہوتا ہے جس میں جمہور اور شخصی آزادیوں کا تحفظ یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ ایک پُرامن، خوشحال اور پُروقار نظامِ زندگی عوام الناس کی دہلیز پر مہیا کیا جا سکے۔ ایک آئیڈیل جمہوری نظام حکومت میں حکومت کی ایک…