nomadthoughtsofeast
crisis

عبادات اور ریاضتوں سے تزکیہ نفس تک کا سفر The Purpose of Worship is to Purify Our Heart and Soul

 آل رسولﷺ کو سید یا سردار قرار دیا گیا۔ لیکن اسلام میں برتری کا معیار تو رنگ و نسل کی بجائے تقویٰ کو ہی قرار دیا گیا ہے۔ دراصل ان دونوں ہی باتوں میں ربط ہے۔ اصل سید کی پہچان یہ ہے کہ اس میں تقویٰ کا عنصر دوسرے لوگوں سے زیادہ ہوتا ہے اور…

nomadthoughtsofeast corona covid19
Corona

ایک حقیقی ریاست مدینہ کورونا وباء سے کیسے نمٹتی؟ How a True Madinah State Dealt with COVID19 Corona Virus

 ایک حقیقی ریاستِ  مدینہ کی بنیادی نشانی اس کے حکمران کا صرف اور صرف اللہ پر  تقویٰ تھا، کہ حقیقی ریاست مدینہ کا حکمران سب سے زیادہ امید، خوف اور محبت صرف اور صرف اللہ تعالیٰ سے ہی رکھتا ۔ حقیقی ریاست مدینہ کا حکمران  اغیار کی ڈکٹیشن لینے کی بجائے ریاست مدینہ کے فیصلے…

nomadthoughtsofeast corona covid19
Corona

کورونا کی عالمی وباء اور لیڈرشپ کا کردار Role of a True Leadership in COVID19 Corona Pandemic

 ہم انسان زندگی کے مختلف شعبہ جات سے منسلک ہوتے ہیں۔ ہمارے سامنے ان شعبہ جات کے مقاصد و ترجیحات ہوتی ہیں۔ ہم ان ترجیحات کو روزمرہ کی ترجیحات، درمیانے عرصہ کی ترجیحات اور لمبے عرصے کی ترجیحات و مقاصد میں تقسیم کر سکتے ہیں۔ ان مقاصد یا ترجیحات کو حاصل کرنے کےلیے ایک منظم…

Prophet Muhammad
leadership

خاتم النبین ﷺ حضرت محمد ﷺ کی دنیا میں بعثت کے اغراض Why Seal of the Prophet-hood Prophet Muhammad SAW Was Sent in This World

گو کہ نوع ِانسانی خطا کا پتلا ہے، لیکن حضرات انبیاء معصوم عن الخطاء ہوتے ہیں۔ انسانی شعور اور علمی معراج کا محور سماوی علوم ہیں جو کہ حضرات انبیاء کو ودیعت کیے گئے۔ انبیاء کو یہ علوم اور سماوی شعور رب تعالیٰ نے انسانی مداخلت کے بغیر، براہ راست اپنے مقرب فرشتے حضرت جبرائیل…

pakistan madina
humanity

پاکستان اور ریاست مدینہ کے حقیقی خدوخال Pakistan, How to be a State Under True Principles of Madinah

 پاکستان کو اکثر مدینہ ثانی کہا جاتا ہے۔ یہ شاید نام کی مماثلت ہے کہ ُستان ُ کو  ُمدینہ ُ کے پیرائے میں، اور  ُپاک ُ  کو ُطابہ ُ کی مثل لیا جاتا ہے، بالفاظ دیگر پاکستان یعنی  مدینہ طابہ۔ سوال یہ ہے کہ کیا یہ صرف نام کی مماثلت ہے یا پھر پاکستان کو…

pakistan crisis
Decision Making

مملکت خداداد کی کشتی منجدھار میں Kingdom of Heavens Pakistan in Worst of All Times Crisis

 مملکت خداداد پاکستان کی کشتی شدید ترین منجدھار میں پھنس چکی ہے۔ مقبول عام انگریزی فلم ‘دی ٹین کمانڈمنٹس’ میں حضرت موسیٰ کے حالات زندگی کی عکاسی کی کاوش رچائی گئی ہے۔  مذہبی نکتہ نظر سے قطع  نظر کہ آیا ایسی عکس بندی جائز تھی یا نہیں، حضرت موسیٰ کے وقت میں بنی اسرائیل جو…

Islam Governance
leadership

اسلام کی رو سے اقتدار کے اصل حقدار کون لوگ ہیں؟ Who are Entitled to be for Leadership in Islamic Perspective

اسلام کی روح سے وہی لوگ حکم اور اقتدار کے حقدار ہیں جو اپنے اعمال اور افعال سے اللہ تعالیٰ کے مقرب ٹھرتے ہیں، سو وہ خلافت ارضی کے بھی مستحق ٹھہرتے ہیں۔ سادہ الفاظ میں وہ لوگ جو اللہ تعالیٰ کا تقویٰ کرنے والے ہوتے ہیں، وہی اللہ کے اصل مقرب ہوتے ہیں۔ اللہ…

islam leadership
leadership

اسلام میں قیادت اور لیڈرشپ کا تصور Who is Entitled to be a Leader in Islamic Perspective

اسلام میں برتری یا لیڈرشپ کا معیار تقویٰ ہے۔ تقویٰ بنیادی طور پر تین باتوں پر مشتعمل ہوتا ہے کہ متقی کو سب سے ذیادہ امید، خوف اور محبت صرف اللہ ہی سے ہوتی ہے۔ سب سے ذیادہ امید اللہ سے ہونے کا مطلب یہ ہے کہ بندہ اپنے جیسے بندوں پر امیدیں باندھنا چھوڑ…

leadership
crisis

لیڈر کون ہوتا ہے اور کیا کرتا ہے؟ Who is a Leader and What He Does

انسان کے لئے شاید اکیلے طور پر جینا ناممکن ہے اور انسانی تہذیب مجموعیت کا مجموعہ ہے۔ تنہاء شخص، انسان دشمن و انسان نما حیوانی و شیطانی قوتوں کا آسان ترین ہدف بن جاتا ہے۔ سو انسان کے سروائیول کے لئے ضروری ہے کہ وہ گروہ کی صورت میں رہے۔ نوع انسانی کا جو گروہ…