nomadthoughtsofeast greed gold
crisis

انسان کے لالچ کا عروج اور دریائے فرات میں سونے کے پہاڑ کا ظہور Climax of the Human Greed and the Appearance of Gold Mountain

جس سال کے متعلق اسلام سے ماخوذ علم آخرالزماں میں معلومات مہیا ہیں کہ اس سال سے قیامت کی بڑی علامات کا ظہور شروع ہوگا، اس سال کی پہلی نشانیوں میں دریائے فرات میں سونے کے پہاڑ کا ظاہر ہونا ہے۔ احادیث مبارکہ میں حکم ہے کہ جو  بھی اس سونے کے پہاڑ کے پاس…